پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

محکمہ اینٹی کرپشن نے گھوسٹ ملازمین کا میگا سکینڈل بے نقاب کر دیا

datetime 22  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی )محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے گھوسٹ ملازمین کا میگا سکینڈل بے نقاب کر دیا ،محکمہ انہار کے ہیڈ کلرک کو جعلی بھرتیوں پر گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق

محکمہ انہار فیصل آباد کے ہیڈ کلرک طاہر محمود نے بیلداروں کی جعلی بھرتیاں کیں،جعلی بھرتیوں کی ذریعے ملزم نے قومی خزانہ کو60لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا۔ طاہر محمود نے 10سال قبل شیخوپورہ کو رولز کے خلاف فلڈ زون ظاہر کرکے 15 بیلدار بھرتی کروائے،بیلداروں کو 80دن کیلئے بھرتی کیا گیا لیکن ملزم جعلسازی سے 10سال تک ان کی تنخواہ حاصل کرتا رہا۔ملزم نے گھوسٹ ملازمین کی تنخواہیں وصول کرکے 60 لاکھ روپے کی کرپشن کی۔ سرکل آفیسر اینٹی کرپشن فیصل آباد نے ملزم طاہر محمود کو شیخوپورہ سے گرفتار کیا۔ملزم کے خلاف تعزیرات پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت تھانہ اینٹی کرپشن فیصل آباد میں مقدمہ 22/08 درج ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…