پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

امیرگیلانی سے شادی پر ماورا ہوکین نے خاموشی توڑ دی

datetime 22  فروری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)دی بِگ پِک نامی شو میں مدعو ماورا ہوکین نے اپنے آن اسکرین ساتھی اداکار امیر گیلانی سے شادی کی افواہوں کی مبہم تصدیق کردی ہے۔بہت سارے مداح ماورا ہوکین اور امیر گیلانی کی شادی

کی خواہش رکھتے ہیں کیونکہ دونوں آن اسکرین پر بھی بحیثیت ایک جوڑے کے اچھے لگتے ہیں۔ماورا ہوکین سے جب میزبان نے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے شرماتے ہوئے جواب دیا کہ امیر بہت اچھے ہیں۔ جب اینکر نے اس موضوع پر انہیں اور کریدا تو انہوں نے کہا کہ مداحوں کی یہ بہت اچھی بات ہے کہ وہ مجھے اور امیر کو بہت پیار کرتے ہیں۔ ہم بہت اچھے دوست ہیں اور اگر مداح ہمیں اکٹھا دیکھنا پسند کرتے ہیں تو وہ یقیناً ہمارے آنے والے ڈرامے سے بھی لطف اندوز ہوں گے۔ماورا ہوکین نے شادی کے حوالے سے بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ میں ان تبصروں کو تعریف کے زمرے میں لیتی ہوں، امیر ایک زبردست انسان ہیں اور ہم دونوں بہت گہرے دوست ہیں اور اگر دو دوست آپس میں شادی کرنا چاہیں تو شادی بھی کر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…