پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پی ایس ایل میں مایوس کن کارکردگی بابر اعظم کا افسردہ پیغام

datetime 21  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن سے کراچی کنگز کے باہر ہونے پر کپتان بابر اعظم نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے پیغام میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے اعتراف کیا کہ ان کا سکواڈ اختتام اچھا نہیں کر سکا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ

ٹوئٹر پر بابر اعظم نے اپنی اور ٹیم کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پی ایس ایل 7 سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ بابر اعظم نے کہا کہ ان شا اللہ! ہم مضبوط ہو کر واپس آئیں گے۔ اس کے علاوہ، تمام مداحوں کا ان کی بے پناہ حمایت اور یقین کے لیے بہت مشکور ہوں۔واضح رہے کہ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں اتوار کو پی ایس ایل 7 کے 28ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 23 رنز سے شکست دی تھی جس کے بعد کراچی کنگز صرف دو پوائنٹس کے ساتھ ٹورنامنٹ میں پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…