جہانیاں(آن لائن) بائیس فروری منگل کو 2کے ہندسے کی تکرار کے حوالے سے ایک منفرد دن ہوگا۔ آج بائیس فروری کو جب گھڑیوں پردو بج کربائیس منٹ ،بائیس سیکنڈ ہوں گے تو2کے ہندسے کی تکرار نظر آئے گی۔2بج کر 22منٹ ،22سیکنڈ، 22 تاریخ ،دوسرا مہینہ اور سال2022ء ہوگا۔تفصیل کے مطابق آج بروز منگل 2کے ہندسے کو فوقیت نظر آئے گی ۔