لاہور(این این آئی) سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے درمیان منگل کے روز اہم ملاقات ہو گی۔بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات بلاول ہاؤس میں ہو گی۔ آصف علی زرداری شہباز شریف اور ان کے ہمراہ آنے والے رہنماؤں کے اعزاز میں عشائیہ بھی دیں گے۔ذرائع کے ملاقات میں دونوں جماعتوں کی قیادت ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اب تک ہونے والے رابطوں، وفاق اور پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال اور آئندہ کی حکمت عملی مرتب کریں گے۔
آصف زرداری اور شہبازشریف کے درمیان ایک اور ملاقات طے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
اسلام آباد میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر خوفناک آگ بھڑک اٹھی



















































