پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سٹیل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)آئرن اینڈ اسٹیل مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا وال نے بتایاکہ مقامی اسٹیل سازوں نے اسٹیل کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق آئرن اینڈ اسٹیل مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حمادپوناوالا نے کہاکہ کولڈ رولڈ اسٹیل کی فی ٹن قیمت 3000 روپے بڑھ کر 242000 روپے ہوگئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ جستی اسٹیل کی فی ٹن قیمت 3000 روپے بڑھا کر 251000 روپے کردی گئی ہے۔حماد پونا والا نے بتایا کہ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق 21 فروری 2022 سے کردیا گیا ہے۔ اسٹیل مصنوعات کی بلند قیمتوں سے کاروبار شدید متاثر ہوا ہے۔تعمیراتی سریے کی مل قیمت 195000 ہزار روپے ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ نسلہ ٹاور کے بعد کراچی میں تعمیراتی سرگرمیاں معدوم ہوچکی ہیں جبکہ ڈیوٹیز کے معاملات سے کاروبار الگ متاثر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…