کراچی(این این آئی)وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کرپٹ نہیں ہیں۔وہ ایک ٹی وی پروگرام میں ملکی مسائل سمیت مختلف موضوعات پر گفتگوکررہے تھے ۔گفتگو کے دوران ناصر حسین نے نواز شریف کو کرپٹ ماننے سے انکار کردیا اور کہا کہ نواز شریف کرپٹ نہیں ہیں۔