ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

90 سے زائد حکومتی ارکان عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کریں گے،جاوید لطیف کا حیران کن دعویٰ

datetime 21  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ن لیگ کےسینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ 90 سے زائد حکومتی ارکان عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کریں گے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میںن لیگی رہنما جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ ایک جماعت کے 50 فیصد ارکان اگر اپنے لیڈر کے خلاف ہوں تو انھیں لوٹا

نہیں کہا جا سکتا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ 90 سے زائد حکومتی ارکان عدم اعتماد کی تحریک کی حمایت کریں گے۔خیال رہے کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کیا گیا ہے اور اس حوالے سے اپوزیشن رہنماؤں کی آپس میں اور حکومتی اتحادیوں سے ملاقاتیں جاری ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…