پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

آسٹریلوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو 14 مارچ سے فضائی آپریشن کی اجازت دی

datetime 20  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)آسٹریلوی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے پی آئی اے کو پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان فضائی آپریشن کی اجازت دے دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایئرمارشل ارشد ملک نے پاکستان سے آسٹریلیا کے لیے پی آئی اے کے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے

۔آسٹریلوی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو آسٹریلیا کے لیے 14 مارچ سے فضائی آپریشن کی اجازت دی ہے، ابتدائی طور پر پی آئی اے آسٹریلیا کے لیے ہفتہ وار 2 پروازیں شروع کرے گا۔ آسٹریلوی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو پی آئی اے نے پاکستان سے براہ راست فضائی آپریشن شروع کرنے کی درخواست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…