منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

معروف قوال زمان زکی تاجی علالت کے بعد انتقال کر گئے

datetime 20  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)معروف قوال زمان زکی تاجی علالت کے باعث شہر کے نجی اسپتال میں انتقال کرگئے۔اہل خانہ کے مطابق زمان زکی تاجی گزشتہ کئی روز سے کافی علیل تھے اور اْن کا نجی اسپتال میں علاج جاری تھا جہاں وہ دوران علاج انتقال کرگئے۔زمان زکی تاجی کی نماز جنازہ پیر کے روز بعد نماز ظہر معین الدین نیازی اسٹریٹ شو مارکیٹ کی مسجد الانہ میں ادا کی گئی

جبکہ تدفین میوہ شاہ قبرستان میںکی گئی۔زکی زمان تاجی کا گھرانہ شعبہ قوالی میں عرصہ دراز سے خدمات انجام دے رہا ہے،ان کے نعتیہ کلام ہمیں تو مست کیا کالی کملی والے نے کافی شہرت حاصل کی،ان کی دیگر قوالیوں میں اے حسین کے نانا، داتا نے جھولی بھردی،کفر کے اندھیروں میں،سبز گنبد پر رحمت کی گھٹا چھائی ہے،روزے دی جالی چھوم لین دے شامل ہیں۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…