ہفتہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2026 

میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان ایک ایماندار بندہ ہے، وزیراعظم کے ننھے فین کا انٹرویو کلپ سوشل میڈیا وائرل ہو گیا

datetime 20  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان ایک ایماندار بندہ ہے ، وزیراعظم کے ننھے فین کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اینکر کی جانب سے ننھے عمران خان کے فالوورز سے پوچھا گیا کہ آپ کو کیسے پتہ ہے کہ عمران خان اچھا ہے ۔ اس کے جواب میں بچے کا کہنا تھا کہ جیسے مولانا طارق جمیل سے بھی پوچھا گیا تھا کہ آپ کو

سب لیڈروں میں کونسا لیڈر اچھا لگا تو انہوںنے بھی جواب دیا تھا کہ مجھے سب میں عمران خان اچھا انسان لگا ہے ،اسی طرح سب عالم بھی یہی کہتے ہیں عمران خان اچھا انسان ہے، میرے گھر والے کہتے ہیں نہ جائو لیکن میں جانا ہے ، میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان چور نہیں بلکہ وہ ایک ایماندار بندہ ہے ، لو یو عمران خان ۔ اینکر کی جانب سے پھر سوال پوچھا گیا کہ اتنی محبت کی کیا وجہ ہے کہ لو یو عمران خان ؟، بچے کا کہنا تھا کہ میرا دل کہتا ہے کہ عمران خان بہت اچھا بندہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…