پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب کابینہ میں توسیع نئے وزراء کے ناموں پرمشاورت شروع

datetime 20  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے صوبائی کابینہ میں توسیع کی ہدایت کے بعد نئے وزراء کے ناموں کیلئے مشاورت کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کابینہ کے سینئر اراکین اور تحریک انصاف کی مرکزی قیادت سے اس حوالے سے

ابتدائی مشاورت کی ہے اور وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی دبئی سے واپسی پر اس پر مزید مشاورت کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق چار ممکنہ وزراء کے ناموں کی فہرست تیار کر کے حتمی منظوری کیلئے وزیر اعظم عمران خان کو بھجوائی جائے گی اورمنظوری کے بعد باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…