منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بڑے عہدے پر براجمان ایک اور اہم شخصیت سے استعفیٰ لے لیا گیا

datetime 20  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل رحمت للعالمینﷺ اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر اعجاز اکرم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق  ذ رائع کا کہنا ہے ڈاکٹر اعجاز اکرم دسمبر 2021 کو

نیشنل رحمت للعالمین ﷺاتھارٹی کے چیئرمین تعینات کیا گیا تھا، انہوں نے اپنے استعفے میں لکھا ہے کہ میں صحت کی خرابی اور ذ اتی مصروفیات کی وجہ سے اپنے فرائض کی انجام دہی جا ری نہیں رکھ سکتا،وزیر اعظم نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔،وزارت تعلیم نے انکی جگہ اتھارٹی کے رکن ڈاکٹر انیس کو چیئر مین کا چارج دینے کی سمری وزیر اعظم کو بھجوائی ہے، ذ رائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کا کردگی غیر تسلی بخش ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر اعجاز اکرم سے استعفیٰ لیا گیا ہے، اتھارٹی کے دیگر ممبران میں ڈاکٹر محمد الیاس ، ڈاکٹر عائشہ لغاری ، ڈاکٹر تنویر انجم ، ڈاکٹر محمد عامر طاسین ، ڈاکٹر محمد مدثر علی اور باسط بلال شامل ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…