پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی کھلاڑی اپنے بیٹسمین کے تیز شاٹ سے بچنے کیلئے ایک دوسرے پر جاگرے، ویڈیو وائرل

datetime 19  فروری‬‮  2022 |

کولکتہ (این این آئی)ویسٹ انڈیز سے میچ کے دوران بھارتی کھلاڑی اپنے بیٹسمین کے تیز شاٹ کے باعث گیند لگنے سے بچنے کیلئے ایک دوسرے پر آگرے۔میڈیا رپورٹ

کے مطابق ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اس وقت دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی جب بھارتی ٹیم کو اپنے بیٹر کے شاٹ سے بچنا پڑگیا۔کولکتہ میں ویسٹ انڈیز اور بھارت کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھارتی بیٹر ونکاتیش ایر نے مڈل آرڈر پر تیز شاٹ لگایا اور گیند کو باؤنڈری کی طرف بھیجا جہاں پویلین میں بیٹھے بھارتی کھلاڑی تیزی سے گیند کو اپنی جانب آتے دیکھ کر ہڑبڑا گئے۔بیٹر کے شاٹ پر گیند سیدھی بھارتی کھلاڑیوں کی طرف پویلین میں جاگھسی جس سے بچنے کیلئے تمام کھلاڑی جلدی میں اٹھے اور ایک دوسرے پر جاگرے۔میچ کے دوران پیدا ہونے والی اس دلچسپ صورتحال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…