پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل کا میچ دیکھنے آئی لڑکی سے زیادتی کی کوشش

datetime 19  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا میچ دیکھنے آئی لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی گئی ،دو سکیورٹی گارڈز نے لڑکی سے زیادتی کی کوشش کی،پولیس نے لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ایف آئی آر کے متن میں لڑکی کا کہنا ہے کہ نشتر سپورٹس کمپلیکس کے قریب راستہ بھول گئی،راستہ پوچھنے پر سکیورٹی گارڈ اندھیرے میں لے گئے،شور مچانے پر بھائی اور والد نے بچایا ۔پولیس کے مطابق سکیورٹی گارڈز کی شناخت ضیا ء اور شاہد کے نام سے ہوئی ہے اورشاہد نامی سکیورٹی گارڈ کو موقع سے حراست میں لے لیا ہے جبکہ متاثرہ لڑکی کا طبی ملاحظہ کروا لیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…