منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

یہ صرف رمضان میں پاکستان آتا ہے، جانئے یہ کون سا پرندہ ہے اور سال میں صرف ایک ہی بار کیوں آتا ہے؟

datetime 19  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رنگ برنگے پرندے ہر کسی کو اچھے لگتے ہیں، ہمارے ملک میں مختلف موسموں میں مختلف پرندے دوسرے ممالک سے آتے جاتے رہتے ہیں،

ایسا ہی ایک منفرد پرندہ ہے جو صرف ماہ رمضان میں پاکستان آتا ہے اور پورا مہینہ گزارنے کے بعد واپس بھارت چلا جاتا ہے۔اس پرندے کا نام برڈ پِٹا انڈین ہے جو ہر سال بھارت سے پاکستان آتا ہے اور ماہ رمضان کے پررونق لمحات میں یہاں قیام کرتا ہے، پِٹا براعظم ایشیا، آسٹریلیا اور افریقہ میں پائے جانے والے دنیا کے خوبصورت پرندوں میں سے ایک ہے۔اس پرندے کی دنیا بھر میں 42 اقسام پائی جاتی ہیں۔ یہ خوبصورت پرندہ کیچھوے ، گھونگھے، دیمک، چیونٹیاں، بھنورے اور کنکھجورے وغیرہ بھی کھاتا ہے۔یہ پرندے زیادہ تر بارش کے موسم میں بریڈ کرتے ہیں۔ایک وقت میں یہ پرندے تین سے پانچ انڈے دیتے ہیں، ان میں خاص بات یہ ہے کہ نر اور مادہ دونوں ہی انڈوں پر بیٹھتے ہیں، اس پرندے کے پروں پر مختلف قسم کے خوبصورت رنگ اور ڈیزائن ہوتے ہیں، یہ ڈیزائن بالکل کپڑوں کے ڈیزائن کی طرح نظر آتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…