پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

دادو، طالبہ کے اغواء اور قتل کا معمہ حل ہوگیا، قاتل رشتہ دار نکلا

datetime 19  فروری‬‮  2022 |

دادو (این این آئی) سندھ کے شہر دادو میں نویں جماعت کی طالبہ کے اغواء اور قتل کا معمہ حل ہو گیا، لڑکی کا قاتل اس کا رشتے دار ہی نکلا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر دادو میں نویں جماعت کی طالبہ کے اغواء اور قتل کا معمہ حل ہو گیا، لڑکی کا قاتل اس کا رشتے دار ہی نکلا۔

پولیس نے ملزم اور اس کے 2 ساتھیوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ 3 ماہ سے لڑکی سے رابطے میں تھا، وہ لڑکی کو جھانسہ دے کر بلوچستان لے گیا تھا۔ملزم کے مطابق بلوچستان میں کچھ دن قیام کے بعد پیسے ختم ہو گئے تو وہ لڑکی کو واپس لے آیا تھا۔ملزم نے بتایا کہ لڑکی اپنے گھر جانے پر راضی نہیں تھی، کہہ رہی تھی کہ گھر جائوں گی تو مار دی جائوں گی، بہتر ہے تم ہی مار دو۔ملزم نے کہا کہ اس نے تحصیل میہڑ میں سندھی بٹڑا کے قریب سوکھی گھاس میں لڑکی کو گلا دبا کر قتل کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ واردات میں ملزم کے ساتھ اس کا ایک ساتھی بھی شامل تھا۔20 جنوری کو لڑکی کی لاش برآمد ہوئی تھی جس کے بعد مقتولہ کے والد کی مدعیت میں 7 ملزمان کے خلاف اغواء و قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…