پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

20 سالہ نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بناتے دریا میں ڈوب گیا، ریسکیو آپریشن شروع

datetime 19  فروری‬‮  2022 |

سرگودھا(این این آئی)20 سالہ ٹک ٹاک نوجوان وڈیو بناتے ہوئے دریا میں ڈوب گیا۔جس کی تلاش میں سرچ اور ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔زرائع کے مطابق سرگودھا میانوالی روڈ پر شاہپور اور خوشاب کے درمیان دریائے جہلم کے پرانے پل پر ٹک ٹاکربناتے ہوئے جوہرآباد بلاک 29 کا 20 سالہ نوجوان شہزاد دریا میں گر کر ڈوب گیا

جس کی اطلاع پر پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور نوجوان کی تلاش میں ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا۔اس موقع ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر خوشاب حافظ عبدالرشید نے بتایا کہ جائے وقوعہ پر انسیڈینٹ کمانڈ پوسٹ قائم کر دی گئی اور ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لئے سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…