پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی وزیر نور الحق قادری نے عورت مارچ پر پابندی کے مطالبے پر معذرت سے انکار کر دیا

datetime 18  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے عورت مارچ پرپابندی کے مطالبے پرمعذرت سے انکار کر دیا۔ایک انٹرویومیں نور الحق قادری نے کہا کہ عورت مارچ کے نعرے غیر اخلاقی ہیں۔جب وفاقی وزیرسے پوچھا گیا کہ کون سے نعرے غیر اخلاقی ہیں تو نورالحق قادری نشان دہی نہ کر سکے۔خیال رہے کہ وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے وزیراعظم کو خط لکھا ہے کہ 8 مارچ کو عورت مارچ پر پابندی عائد کر کے یومِ حجاب منانا چاہیے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…