پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر نثار کھوڑو پی پی کے امیدوار نامزد

datetime 18  فروری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نا اہلی کے بعد سینیٹ میں خالی ہونے والی نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی نے صوبائی صدر نثار کھوڑو کو امیدوار نامزد کر دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نثار کھوڑو کو خالی نشست پر فارم جمع کروانے کے احکامات پارٹی قیادت سے مل گئے ہیں، وہ صوبائی الیکشن

کمیشن سے نامزدگی فارم حاصل کرنے کے لیے کراچی روانہ ہو گئے ہیں،یاد رہے کہ پیپلز پارٹی کے سینئر نثار کھوڑو کا تعلق لاڑکانہ سے ہے، کھوڑو 7 بار رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں، وہ سپیکر سندھ اسمبلی سمیت مختلف محکموں کے وزیر اور مشیر بھی رہ چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن سینیٹ کی خالی نشست پر 9 مارچ کو الیکشن کروائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…