بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

آج بھی حیران ہوں عمران خان وزیراعظم کیسے بن گئے؟وسیم اختر

datetime 18  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق میئر کراچی اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ آج بھی حیران ہوں عمران خان وزیراعظم کیسے بن گئے۔نجی ٹی وی جیو کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر کا کہنا تھا کہ 85 فیصد لوگ سمجھتے ہیں کہ

پاکستان کی معاشی سمت غلط ہے، ہماری بہت مجبوریاں ہیں اس لیے حکومت کے ساتھ ہیں۔وسیم اختر نے اپنے سابق ساتھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نعمت اللہ خان، مصطفیٰ کمال سے بہتر میئر تھے۔انہوں نے کہا کہ فاروق ستار کو فوراً ایم کیو ایم میں واپس آجانا چاہیے، پی آئی بی کے درزی نے قینچی چلائی تھی، اس لیے فاروق ستار سے لڑائی ہوگئی۔اس موقع پر اداکارہ زرنش خان کا کہنا تھا کہ پیٹرول کی قیمت صرف پاکستان نہیں پوری دنیا میں بڑھ رہی ہے، عوام کو صبر کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان جیسا ایماندار لیڈر قسمت والوں کو ہی ملتا ہے، مریم نواز جیسا فیشن سینس کسی کا نہیں۔جشن کرکٹ میں وسیم اختر اور زرنش خان 500 کی دوڑ میں امر خان کا ریکارڈ نہ توڑ سکے، جشن ِکرکٹ روزانہ رات گیارہ بجے صرف جیو نیوز پر پیش کیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…