پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

محبت کی ایک اور اعلیٰ مثال، بہادر بیٹی نے جگر کا ٹکڑا دیکر اپنے والد کی زندگی بچا لی

datetime 18  فروری‬‮  2022 |

شہدادکوٹ(این این آئی)محبت کی ایک اور اعلی مثال قائم ہوگئی، بہادر بیٹی نے جگر کا ٹکڑا دیکر اپنے والد کی زندگی بچا لی ہے۔تفصیلات کے مطابق شہدادکوٹ کی بہادر بیٹی بی ایس سی کی طالبہ21 سالہ کوثر بروہی نے اپنے والد گہنور خان کو گمبٹ انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں جگر کا ٹکڑا دیکر اپنے والد کی جان بچالی ہے۔کوثر بروہی نے کہاکہ یہ تو جگر کا ٹکڑا ہے اگر وہ پورا جگر بھی ضرورت میں ہوتا تو اپنے والد کو دیتی۔اسپتال ذرائع نے بتایا کہ گہنور خان ایچ آئی وی ایڈز کے مریض ہیں جن کے جگر کی پیوندکاری کا پہلا تجربہ بھی کامیاب قرار پایا گیا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بھٹ شاہ کی رہائشی بیوی حاجیانی نے اپنے شوہر کو جگر کا ٹکڑا دیکر انکی زندگی بچائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…