پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 18  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سمندر پار مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں ، حکومت سمندر پار پاکستانیوں کی ملک میں سرمایہ کاری اور ان کے سرمائے کے تحفظ کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق

ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے جمعہ کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین پاکستان ایسوسی ایشن دبئی ڈاکٹر ضیاء الحسن، صدر پاکستان ایسوسی ایشن دبئی ڈاکٹر فیصل اکرام اور ممتاز مسلم شریک تھے۔ ملاقات میں وزیرِ اعظم کو دبئی میں مقیم پاکستانیوں کی حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی بدولت سرمایہ کاری میں دلچسپی پر گفتگو کی گئی۔ شرکاء نے نہ صرف بیرونِ ملک پاکستانیوں کو انتخابات میں رائے دہی کے حق کی فراہمی بلکہ رقوم کی منتقلی کیلئے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ اور ان کے حقوق کے تحفظ کیلئے اقدامات پر حکومت کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…