پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

امجد صاحب میں نے آپ کی حاضری لگوائی، مجھے اسسٹنٹ رکھ لیں شہباز شریف اور وکیل امجد پرویز کے درمیان دلچسپ مکالمہ

datetime 18  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت میں سماعت سے قبل شہباز شریف اور ان کے وکیل امجد پرویز کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔کمرہ عدالت میں شہباز شریف نے اپنے وکیل امجد پرویز سے کہا کہ سپیشل کورٹ سینٹرل میں آپ نہیں تھے، میں نے آپ کی حاضری لگوائی۔اس پر امجد پرویز نے

کہا کہ مجھے ساڑھے 9 بجے کا وقت بتایا گیا تھا۔امجد پرویز کے جواب پر شہباز شریف نے کہا کہ امجد صاحب اب آپ مجھے اپنا اسسٹنٹ رکھ لیں، آپ کی حاضری لگوانے پر مجھے ٹی اے ڈی اے بھی دیں۔شہباز شریف کے جملے پر کمرہ عدالت میں موجودلوگوں نے خوب قہقہے لگائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…