پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12روپے کا اضافہ ۔۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے سخت ردعمل دیدیا

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

لندن (این این آئی) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیل کی قیمت میں 12 روپے لیٹر اضافہ عوام کوکچل دینے کے مترادف ہے۔اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم نے کہاکہ اس حکومت کا ہر کام ایک نئی

بربادی کا پیغام ہے۔ انہوںنے کہاکہ تیل کی قیمت میں 12 روپے لیٹر اضافہ عوام کوکچل دینے کے مترادف ہے، اس حکومت کا حامی ہر شخص اپنے گریبان میں جھانکے کہ اْس نے پاکستان کو کن ظالموں کے حوالے کر رکھا ہے۔ انہوںنے کہاکہ یہ تبدیلی ملک کا مزید کیا حشر کرے گی، لمحہ فکریہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…