بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

شادی کے بعد کترینہ نے دوبارہ شوٹنگ شروع کردی، سلمان کیساتھ ممبئی سے روانہ

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

ممبئی (این این آئی)کترینہ کیف کی شادی کے بعد سلمان خان اور کترینہ ایک بار پھر فلم کے لیے متحد ہوگئے۔ دونوں اسٹارز اپنی نئی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ کے لیے ایک ساتھ دوبارہ ممبئی سے شوٹنگ مقام کی طرف روانہ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر دونوں کی ممبئی ایئرپورٹ پر پاپارازی کی جانب

سے لی گئی تصویر بھی زیرگردش ہے۔خیال رہے کہ کترینہ کیف شادی کے بعد پہلی مرتبہ سلمان خان کے ساتھ شوٹنگ کرتی نظر آئیں گی۔ اس سے قبل بھارتی میڈیا میں یہ رپورٹ سامنے آئی تھی کہ دونوں اسٹارز آؤٹ ڈور شوٹنگ کو جلد ختم کردیں گے اور نئی دہلی میں ان کی فلم کے لیے آخری شوٹنگ ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…