پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل میں مسلسل چھٹا میچ ہار کر بابر اعظم نے کیا کہا ؟ کراچی کے مداح افسردہ ہوگئے

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز لاہور میں اپنا پہلا میچ ہار گئی جس کےبعد ٹیم کے مداحوں میں افسردگی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔ کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم نے چھٹے میچ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ 195رنز چیز کرنے کیلئے ہمارے پاس پانچ اوور میں کم سے کم رنز پچاس ہونا ضروری تھے لیکن شرجیل خان اور میں یہ کرنے میںناکام ہوئے ہیں اور یہی وجہ ہمارے میچ ہارنے کی بنی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…