جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

ثنا ء میر پی ایس ایل چھوڑ گئیں لیکن کیوں؟

datetime 16  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا ء میر نے پی ایس ایل کو الوداع کہہ دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں پی ایس ایل چھوڑ رہی ہوں کیونکہ مجھے آئی سی سی کی جانب سے بلایا گیا ہے ، انہوں نے بتایا ہے کہ وہ اللہ پاک کا شکر ادا کرتی ہیں کہ وہ ویمن ورلڈ کپ میںبطورکمنٹیٹر خدمات سرانجام دیں گی ۔ ثنا میر نے پاکستان سپر لیگ کی پوری انتظامیہ کا شکریہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ میری زندگی کا ایک بہترین تجربہ تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…