پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی اے کا کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 15  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے کرپٹو کرنسی ویب سائٹس بلاک نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،قانونی حوالہ کمزور ہے، سٹیٹ بینک کے سرکلر کو بنیاد بنا کر ویب سائٹس بلاک نہیں کی جاسکتیں.روزنامہ جنگ میں ساجد چوہدری کی خبر کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ايف آئی اے)

نے کرپٹو کرنسی اور ڈيجيٹل کرنسیوں کا کاروبار کرنیوالی ڈیڑھ ہزار سے زائد ويب سائٹس بند کرنے کیلئے پی ٹی اے کو تقریباً ایک ماہ قبل خط لکھا تھا.پی ٹی اے نے ایف آئی اے کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کرپٹو اور دیگر ڈیجیٹل کرنسیوں کا کاروبارہ کرنیوالی ویب سائٹس فوری طور پر بلاک نہیں کی جاسکتیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…