جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان میں بیروز گار پی ایچ ڈی نوجوانوں کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی

datetime 14  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان میں پی ایچ ڈی کرنے والے صرف 60فیصد نوجوان ہی باعزت روزگار حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ملک میں بے روز گار پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔تعلیمی میدان میں اعلی ترین ڈگری لینے کے بعد بھی نوکری کے لالے پڑے ہوئے ہیں اور بے روزگار پی ایچ ڈی نوجوانوں کی تعداد 5000 سے تجاوز کرگئی۔ دوسری جانب

ماہرین تعلیم کہتے ہیں کہ یہ سب ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے، پی ایچ ڈی کے بعد بھی نوکری نہ ملنے پر نوجوان سخت مایوس ہو رہے ہیں۔پی ایچ ڈی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں ہر سال 1400 سے زائد نوجوان پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرتے ہیں جن میں 40 فیصد سے زائد لڑکیاں ہیں۔ 2019 میں بے روز گار پی ایچ ڈی ڈاکٹرز کی تعداد 2000 تھی جس میں اب کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…