شاہین شاہ آفریدی بھائیوں سے بڑھ کر ہیں، دنیا کے بہترین باؤلر کے خلاف کھیل کر ہمیشہ مزہ آتا ہے، محمد رضوان

14  فروری‬‮  2022

لاہور (آن لائن)پاکستان سْپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے خود کو شاہین شاہ آفریدی کا رول ماڈل قرار دینے پر جواب دیا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی

بھائیوں سے بڑھ کر ہیں، دنیا کے بہترین باؤلر کے خلاف کھیل کر ہمیشہ مزہ آتا ہے۔انہوں نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ شاہین شاہ آفریدی بھائیوں سے بڑھ کر ہیں، دنیا کے بہترین باؤلر کے خلاف کھیل کر ہمیشہ مزہ آتا ہے۔ محمد رضوان نے نوجوان شاہین شاہ آفریدی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ برسوں پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں۔یاد رہے کہ پاکستان سْپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کے گلے لگانے کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے رضوان کو رول ماڈل قرار دیا تھا۔شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ میں محمد رضوان کی انتہائی عزت کرتا ہوں، محمد رضوان کے ساتھ ٹیم میں ہونا، یا حریف کے طور پر ہونا ہمیشہ خوشی کی بات ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…