جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

صاحبزاد ے میرے خاندان کی میراث کو لیکر آگے بڑھ رہے ہیں ‘ عارف لوہار

datetime 14  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)نامورگلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ دنیا میں ملکوںکی شناخت ان کی ثقافت سے ہوتی ہے ، میں نے پاکستانی ثقافت کو پروموٹ کرنے کے لئے جس قدر بھی ممکن ہو سکا ہے کاوشیں کی ہیں اور جب تک سانسیں باقی ہیں یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ خصوصی گفتگو کرتے

ہوئے عارف لوہار نے کہا کہ اب میرے صاحبزاد ے بھی میرے خاندان کی میراث کو لے کر آگے بڑھ رہے ہیں اور مجھے اس پر فخر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ میرے بچوں کا عزم ہے کہ ہم اپنے کام میں جدت ضرور لائیں گے لیکن اپنے باپ دادا کے فن کو ہی آگے لے کربڑھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…