پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

آپ مریم نواز کا کردار آسانی سے نبھا سکتی ہیں معاون خصوصی علی نواز کااداکارہ کرن تعبیر کو لقمہ

datetime 13  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما معاون خصوصی علی نواز اعوان نے اداکارہ کرن تعبیر کو مریم نواز کے کردار کیلئے موزوں قرار دے دیا۔ایک انٹرویومیں علی نواز نے کہا کہ 40 فیصد عوام سمجھتے ہوں گے کہ مراد سعید کی کارکردگی سب سے بہتر ہے۔

علی نواز اعوان نے کہا کہ صدارتی نظام مسائل کا حل نہیں ہے۔ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے اعتراف کیا کہ مجھے ڈراموں میں منفی کردار کرنے میں بالکل مشکل نہیں ہوتی۔اداکارہ کے جواب پر علی نواز نے لقمہ دیا کہ پھر تو آپ مریم نواز کا کردار آسانی سے نبھا سکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…