پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ساس نے داماد کے کہنے پر خودکشی کر لی

datetime 13  فروری‬‮  2022 |

چنائی(این این آئی )بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ساس نے داماد کے کہنے پر خودکشی کر لی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے شہر کوئمبتور میں گھر میں جھگڑے کے دوران ساس نے داماد کے کہنے پر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ پولیس نے داماد کے خلاف مقدمہ درج کر کے

اسے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم کئی دنوں سے اپنی بیوی اور بچوں کے ساتھ سسرال میں رہ رہا تھا، ملزم کا بیٹا پڑھائی کے بجائے ٹی وی دیکھ رہا تھا جس پر ملزم کو غصہ آیا اور اس نے اپنے بیٹے کی پٹائی لگا دی۔بیوی نے بیٹے کو مار سے بچانے کی کوشش کی تو ملزم نے اسے بھی مارنا شروع کر دیا جس پر اس کے ساس اور سسر بھی بیچ بچا کرانے کی کوشش کی۔ سسر نے داماد کو سمجھایا تو ملزم نے اپنے سسر پر تشدد شروع کر دیا جس پر سسر ناراض ہو کر گھر چھوڑ گئے۔پولیس کے مطابق ملزم نے ساس سے بھی لڑائی کی اور انہیں خودکشی کرنے کا کہا جس پر ساس نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلا پاڈر کھا لیا جس سے ان کی حالت غیر ہو گئی اور انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم ملزم کی ساس دوران علاج ہلاک ہوگئیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم پیشے کے لحاض سے کسان ہے، ملزم کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…