اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

4 سعودی خواتین فوربز کی طاقتور کاروباری شخصیات میں شامل

datetime 10  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)معروف کاروباری میگزین نے 7 اماراتی خواتین کو مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کی سب سے بااثر اور کامیاب کاروباری خواتین کی فہرست میں شامل کیا ہے۔فوربز کی 50 طاقتورکاروباری خواتین کی فہرست میں سعودی عرب کی چارخواتین بھی اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔ فہرست میں 19 ممالک سے تعلق رکھنے والی 17 شعبوں سے

وابستہ خواتین شامل ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق فوربزکی فہرست میں سعودی عرب کی سارہ السہیمی، ہثم علیان، لبنی علیان اور بسمہ المیمن کے نام سامنے آئے ۔فوربزکی فہرست میں چوتھے نمبر پر مملکت کے اسٹاک ایکسچینج تداول کی صدارت کرنے والی پہلی سعودی خاتون سارہ السہیمی ہیں۔ جو مشرق اوسط کی سب سے بڑی اسٹاک مارکیٹ ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…