پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

انجلینا جولی کو ایک اور افغان لڑکی نے خط لکھ دیا

datetime 8  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (این این آئی) ہالی وڈ اداکارہ اور اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر انجلینا جولی کو ایک اور افغان لڑکی کا خط موصول ہوا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انجلینا نے خط کا عکس سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ افغان خواتین کو محض پرامن احتجاج میں حصہ لینے کی

وجہ سے گرفتار کئے جانے کے بعد افغان لڑکی نے یہ خط لکھا کہ شاید وہ دوبارہ کبھی باہر نہیں جا سکے گی اور نہ بول سکے گی کیونکہ وہ ایک لڑکی ہے۔انجلینا جولی نے مطالبہ کیا کہ براہ کرم معلوم کریں کہ افغانستان میں کیا ہو رہا ہے، اس بات کو یقینی بنائیں کہ ہم افغان خواتین کو بھولے نہیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…