منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

جتنا کام پی ٹی آئی کے 3سال میں سی پیک پر ہوا ن لیگ دور میں نہیں ہوا، ترجمان وزیرخزانہ

datetime 8  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم نے کہاہے کہ جتنا کام پی ٹی آئی کے3سال میں سی پیک پرہوان لیگ کے5سالہ دور میں نہیں ہوا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرجاری بیان میں ترجمان وزیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا کہ تاثر دیا گیا سی پیک کی رفتار سست کردی گئی اور موجودہ

حکومت میں چین پاکستان  سے ناراض ہے۔انہوں نے کہا کہ حقیقت میں جتنا کام پی ٹی آئی کے تین سالوں میں سی پیک پر ہوا اتنا ن لیگ کے پانچ سالوں میں نہیں ہو سکا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان اور چین اپنے طویل مدتی مقاصد کے حصول کے لئے خاموشی سے کام کرتے رہے ہیں۔ اپوزیشن کے لیے صرف مایوسی ہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…