اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

ارطغرل کی شاندار کامیابی کے بعد پی ٹی وی کل 9فروری سے کونسا ترکش ڈرامہ نشرکرنے جارہا ہے ، شائقین کیلئےبڑا اعلان

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک پر گزشتہ شب شہرہ آفاق ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے پانچویں سیزن کی آخری قسط نشر کی گئی جس ۔سال 2020 کے ماہ رمضان سے معروف ترک ڈرامے ‘ارطغرل غازی’ کو اردو زبان میں نشر کرنا شروع کیا تھا جس نے مقبولیت کے

نئے ریکارڈز قائم کیے اس ڈرامے کے 5 سیزن دکھائے گئے تاہم گزشتہ روز یہ ڈرامہ اختتام پذیر ہوگیا۔نجی ٹی سماء کے مطابق اس ڈرامے کے اختتام کے بعد پی ٹی وی کی جانب سے ایک پوسٹ میں بتایا گیا کہ 9 فروری سے پایہ تخت سلطان عبدالحمید کو نشر کیا جائے گا، یہ ڈرامہ ہر بدھ سے اتوار کو رات 7 بج کر 55 منٹ پر نشر ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…