اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

حج وعمرہ زائرین کے لیے سفرسے 48گھنٹے پہلے پی سی آرٹیسٹ لازمی قرار

datetime 8  فروری‬‮  2022 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ ویزے پر مملکت آنے والوں کے لیے نئی ہدایت جاری کردی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک بیان میںکہا کہ کورونا وائرس اور دیگر ویرینٹ کی روک تھام کے لیے عمرہ پر آنے والوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ سفر سے

48 گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کروائیں۔سعودی حکام کے مطابق یہ شرط سعودی عرب میں داخلے کے لیے ضروری ہے خواہ مملکت آنے والے نے کورونا وائرس کی ویکسینیشن کی خوراکیں مکمل کیوں نہ کر رکھی ہوں۔سعودی حکام کے مطابق اس ہدایت پر بدھ 9 فروری کی شب سے عمل ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…