جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

ائیر پورٹ پر دھند کے باعث 7پروازیں منسوخ ،متعدد تاخیر کاشکار

datetime 7  فروری‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر دھند کے باعث 7پروازیں منسوخ جبکہ متعدد تاخیر کاشکارہوئیں ۔راس الخیمہ سے آنے والی پرواز پی اے 461،ریاض سے آنے والی پرواز ایکس ایل 317 ،کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 304،کراچی سے ہی آنے والی پرواز پی کے 411،کراچی سے آنے والی پرواز پی کے 306،دبئی جانے والی پرواز پی کے 203اور کراچی جانے والی پرواز پی کے 409منسوخ جبکہ متعدد پروازیں تاخیرکاشکارہوئیں جس سے مسافروں کو شدید مشکلا ت کاسامنا کرنا پڑا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…