بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سات ماہ کے دوران ٹیکس ریونیو میں 30.4 فیصداضافہ ہوا،ایف بی آر

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)مالی سال 22-2021 کے سات ماہ میں ایف بی آر کو موصول ہونے والے ٹیکس ریونیو میں 30.4 فیصد اضافہ ہوا ۔ایف بی آر کے مطابق جولائی تا جنوری 3352 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا گیا جو کہ گزشتہ سال موصول ہونے والے 2571 ارب روپے کے ٹیکس سے 30.4 فیصد زیادہ ہے۔ایف بی آر کے مطابق صرف جنوری 2022 میں 430 ارب روپے کا ٹیکس ریونیو جمع کیا گیا جوکہ گزشتہ سال اسی ماہ

موصول ہونے والے 367 ارب روپے کے ٹیکس سے 17.2 فیصد زیادہ ہے۔جولائی سے جنوری کے دوران 182 ارب روپے کے ریفنڈز بھی جاری کئے گئے ہیں جو کہ گزشتہ سال اسی دوران 134 ارب روپے کے ریفنڈز سے 35.9 فیصد زیادہ ہے۔ایف بی آر کے مطابق ماہ جنوری کے آخری دن کے اختتام تک اور بک ایڈجسٹمنٹ کی مد میں حاصل ہونے والی وصولیوں کے بعدمحصولات کی تعداد میں مزید اضافہ متوقع ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…