بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی ) شدید دھند کے باعث ریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکارہوئیں ۔ رپورٹ کے مطابق عوام ایکسپریس 4 گھنٹے ، علامہ اقبال ایکسپریس ساڑھے 3 گھنٹے، شاہ حسین ایکسپریس 3 گھنٹے ، جعفر ایکسپریس3 گھنٹے ، فرید ایکسپریس 3گھنٹے ، کراچی ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ، پاک بزنس ایکسپریس ڈھائی ،

قراقرم ایکسپریس ڈھائی گھنٹے، خیبرمیل ایکسپریس 2گھنٹے ، گرین لائن ایکسپریس2گھنٹے ، تیزگام ڈیڑھ گھنٹہ ، رحمان بابا ایکسپریس ساڑھے 3 گھنٹے ، پاکستان ایکسپریس 3 گھنٹے ،سرسید ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ اور ملت ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوئی جس سے مسافروں کوشدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…