بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

تیقہ اوڈھو نے وزیرِاعظم عمران خان کیساتھ ایک یادگار تصویر شیئر کردی

datetime 1  فروری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)سینئر پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے وزیرِاعظم عمران خان کے ساتھ ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔ عتیقہ اوڈھو نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمران خان کے ساتھ اپنے شو ’اِن کونورزیشن ود عتیقہ اوڈھو‘ کے سیٹ پر لی گئی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔اْنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’یہ اس وقت کی یادگار تصویر ہے جب عمران خان ایک مثالی سیاستدان تھے۔اْنہوں نے مزید لکھا کہ’

کاش ہمارے وزیرِ اعظم اب بھی کبھی اپنی شخصیت کے آزاد خیالی کو ظاہر کریں جس طرح اْنہوں نے اپنی شخصیت کے دونوں پہلوئوں کو ہمارے نوجوانوں اور بین الاقوامی سطح پر بھی ظاہرکیا۔اداکارہ نے لکھا کہ’جب وزیرِاعظم کے پاس یہ دونوں پہلو موجود ہیں تو وہ اِنہیں ظاہر کریں۔عتیقہ اوڈھو نے اپنی پوسٹ کے آخر میں صارفین کو بتایا کہ کچھ سال پہلے ہی اْنہوں نے عمران خان کا انٹرویو لیا تھا جس کی ویڈیو یوٹیوب پر موجود ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…