سینیٹ ، قصورکے واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

10  اگست‬‮  2015

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ میں قصورکے واقعے کے خلاف مذمتی قرارداد منظورکرلی گئی ۔قراد دارمیں کہاگیاہے کہ قصورکے اندوہناک واقعہ کی مکمل طورپرانکوائری کرائی جائے اوراس میں ملوث افراد کوقرارواقعی سزادی جائے ۔سینیٹ میں پیش ہونے والی قرارداد تمام سیاسی جماعتوں نے مشترکہ طورپرمنظورکرلی اورحکومت سے مطالبہ کیاگیاکہ اس واقعہ میں ملوث افراد کوقرارواقعی سز اد ی جائے اوراس واقعہ کے متاثرہ افراد کے ساتھ ایوان نے اس بات کااظہارکیاکہ یہ ایوان بچوں کے ساتھ ہے اوریہ بچے پاکستان کامستقبل ہیں اس کے بعد چیرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے معاملہ سینیٹ کی Functional Committeeکوبجھوادیا گیاحکومت مکمل تعاون کرے اورمتاثرہ بچوں کے لئے حکومت خصوصی اقدامات کرے ۔



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…