جمعرات‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2026 

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے 5 چائنیز انجینئرز 16 کنسلٹنٹس سمیت عملے کے 24 افراد کورونا کا شکار

datetime 23  جنوری‬‮  2022 |

اپر کوہستان (این این آئی)ضلع اپرکوہستان میں جاری داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے 5 چائینیز انجینئرز اور 16 کنسلٹنٹس سمیت عملے کے 24 افراد کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ترجمان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پراجیکٹ میں شامل تمام آفیسرز اور

عملے کے کورونا ٹیسٹس کا سلسلہ جاری ہے اس دوران 5 چائینیز انجینئرز، 16 کنسلٹنٹس کے ساتھ پاکستانی عملے کے 3 افراد میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔تمام متاثرہ افراد کو انکی رہائش گاہوں میں قرنطینہ کردیا گیا ہے جبکہ تمام دفاتر میں بھی اسپرے کرکے انہیں ڈس انفیکٹ کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…