ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

بارشیں اور برفباری ۔۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

datetime 21  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جمعه کے روز خیبرپختونخوا،پنجاب،شمالی بلوچستان،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں کے ساتھ بارش /برفباری جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے ، پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق

ہفتہ کے روز خیبرپختونخوا،پنجاب،شمالی بلوچستان،گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیزہواؤں کے ساتھ بارش /برفباری جبکہ بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش/ژالہ باری کا امکان ہے ۔ پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات/صبح کے اوقات میں دھند کی توقع ہے ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیراورگلگت بلتستان میں بارش/برفباری ہوئی۔سب سےزیادہ بارش (ملی میٹر): کشمیر:کوٹلی06،راولاکوٹ04، پنجاب: مری04، ،منگلہ01، اور خیبرپختونخوا: مالم جبہ میں02ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔برفباری (انچ ):مالم جبہ اور مری میں01 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 12،کالام منفی 08، اسکردو منفی07،استور، بگروٹ،پاراچنارمنفی 05، ہنزہ منفی 04، مالم جبہ، زیارت منفی 03، بارہ مولہ، شوپیاں، پلوامہ منفی 02، دیر، قلات، چترال اور دروش میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…