ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کے نئے ’فِلِک سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا

datetime 20  جنوری‬‮  2022 |

کابل (این این آئی)افغانستان کے کھلاڑی راشد خان کے نئے ’فِلِک سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے اپنے پیغام میں آئی سی سی نے راشد خان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ راشد خان ہمیشہ کوئی نئی چیز تخلیق کرتے ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے راشد خان کے فلک کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے جس میں افغانستان کے کھلاڑی کو ٹانگوں کے درمیان سے شارٹ کھیلتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راشد خان بھی نئے انداز میں فلک مارنے کے بعد خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔خیال رہے کہ راشد خان آئی سی سی کی ٹی 20 رینکنگ میں پانچویں پوزیشن پر ہیں، وہ اب تک 56 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 103وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…