بہاولپور (این این آئی)کھاد کی قلت سے پریشان کسان کھاد کے ڈیلر سے لڑ پڑے،دونوں جانب سے گھونسوں ، مکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں یوریا کھاد کی قلت تاحال برقرار ہے جس کی وجہ سے کسان پریشان دکھائی دیتے ہیں ، بہاولپور میں کاشت کار اور کھاد ڈیلر آپس میں لڑ پڑے اور اس دوران دونوں جانب سے گھونسوں ، مکوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔اس کے علاوہ دونوں گتھم گتھا گروپس نے ایک دوسرے کو اینٹیں بھی ماریں۔ کاشت کاروں نے ڈیلر پر الزام لگایا کہ کھاد ڈیلر لائن کے بغیر اور من پسند افراد کو کھاد تقسیم کررہاتھا۔
کھاد کی قلت سے پریشان کسان کھاد کے ڈیلر سے لڑ پڑے،دونوں جانب سے گھونسوں ، مکوں کا آزادانہ استعمال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































