ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر خواجہ آصف کو جرح کرنے کا حق دیدیا

datetime 20  جنوری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ آصف کو جرح کرنے کا حق دیدیا۔ جمعرات کو عدالتِ عالیہ کے چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے کیس کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیرِ اعظم عمران خان کے بیان پر خواجہ آصف کی جرح کا حق ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف درخواست منظور کر لی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہرمن اللّٰہ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ٹرائل کورٹ کو 2 ماہ میں فیصلہ کرنے کا کہہ دیتے ہیں۔عدالتِ عالیہ نے حکم دیا کہ کیس روزانہ کی بنیاد پر سن کر مقررہ وقت میں اس کا فیصلہ کیا جائے۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…