بدھ‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2024 

سعودی عرب میں سونے اور چاندی سے بھرپور چٹان دریافت

datetime 20  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں سونے، تانبے، زنک اور چاندی کے ذخائر سے بھرپور 25 ملین ٹن چٹان دریافت ہوئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ چٹان مملکت کے مغربی علاقے میں واقع شہر طائف کے قریب واقع ہے۔سونے اور معدنیات تلاش کرنے والی ایک کمپنی کے ساتھ اس کان پر کام کے لیے منصوبہ بندی کرنے پر آمادہ

کیا گیا ہے۔ کمپنی کے سی ای او برائن ہوسکنگ نے بتایاکہ مائننگ کے لیے عالمی اور مقامی شراکت داروں کے درمیان یہ مشترکہ پروجیکٹ ہے۔ جس پر200 ملین ڈالر کی لاگت آئے گی اور اس سے تقریبا 700 افراد کے لیے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔ کمپنی 2025 میں پیداوار شروع کرنے کی توقع رکھتی ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…